
قول قرار
Aqeel
صُنعت باستخدام HeartMuLa
اصنع أغنية مثل هذه
حوّل اسمًا أو ذكرى أو كلماتك الخاصة إلى أغنية خلال دقائق.
الوصف
قربت سے تیری مل جاتا ہے دل کو میرے ہے قرار میں نہ جانوں یہ کیوں ہوتا ہے کیسا عجب سا حسار یوں ہی تکتا رہتا ہوں تجھے میں صبح و شام میری سانسوں میں ہے بس تیرا ہی ایک نام او ربا میں کنوں بتاواں کنوں سناواں کیا حال ہے دل کا یہ نظریں میں کیسے ملاواں کیسے بلاواں ہے قول قرار دل کا او ربا میں کیسے ملاواں تم پاس ہو کے بھی دور ہو عجب سا ملال آتا ہے ارادے ہمارے بدل جاتے ہیں جب اس کا خیال آتا ہے او ربا میں کنوں بتاواں کنوں سناواں کیا حال ہے دل کا یہ نظریں میں کیسے ملاواں کیسے بھولاواں یہ قول قرار دل کا اندھیرے میں بھی تم نور ہو عجب سا سوال آتا ہے انداز اتنے خوب ہو غضب کا خمار آتا ہے اک نام تیرا رہتا ہے میرے دل میں اور قول قرار رہتا ہے او ربا میں کیوں بتاواں کنوں سناواں کیا حال ہے دل کا یہ نظریں میں کیسے ملاواں کیسے بھولاواں یہ قول قرار دل کا