سانہ کا دریا

سانہ کا دریا

Pubg Game

0 喜歡2:18Aug 21, 2026

提示詞

[Intro] [rubab melody with dholak and bass] (Aeh Ahe ae - Hmm-mm-mm) [Chorus] [Female lead vocals, rubab strumming] [Verse 1] سوچا ہے دل نے تمہیں پیار کریں گے اِس زِندگی کو گُلزار کریں گے [Instrumental Break] [Harmonium melodic fills] سوچا ہے دل نے تمہیں پیار کریں گے اِس زِندگی کو گُلزار کریں گے بنا کے اپنا ہم تمہیں ہانُل مُرید بن کے خُمار رہیں گے [Instrumental Break] [Harmonium melodic fills] [Verse 2] نہ سمجھو جانم اِسے دِل لگی سمجھا ہے تمہیں اپنی زِندگی تیرا عُمر بھر اِنتظار کریں گے مُرید بن کے خمار رہیں گے [rubab flourishes] نہ سمجھو جانم اِسے دِل لگی سمجھا ہے تمہیں اپنی زِندگی تیرا عُمر بھر اِنتظار کریں گے مُرید بن کے خمار رہیں گے [acoustic guitar melodic fill] [Instrumental Break] [Harmonium melodic fills] سوچا ہے دل نے تمہیں پیار کریں گے اِس زِندگی کو گُلزار کریں گے بنا کے اپنا ہم تمہیں ہانُل مُرید بن کے خُمار رہیں گے [Instrumental Break] [Harmonium melodic fills] [Verse 3] سُکون ہی سُکون ہو، نہ ہو نَفرتیں آؤ بانٹ لیں اے یار مَحبتیں یہ جان بھی تم پہ نِثار کریں گے مُرید بن کے خُمار رہیں گے [rubab flourishes] سُکون ہی سُکون ہو، نہ ہو نَفرتیں آؤ بانٹ لیں اے یار مَحُبتیں یہ جاں بھی تم پہ نِثار کریں گے مُرید بن کے خُمار رہیں گے [acoustic guitar melodic fill] [Instrumental Break] [Harmonium melodic fills] سوچا ہے دل نے تمہیں پیار کریں گے اِس زِندگی کو گُلزار کریں گے بنا کے اپنا ہم تمہیں ہانُل مُرید بن کے خُمار رہیں گے [Instrumental Break] [Harmonium melodic fills] [Verse 4] خُدارا سمجھو اپنے ثَناء کو اپنا مان لو تم اپنے ثَناء کو دریائے غم کو ہم پار کریں گے مُرید بن کے خُمار رہیں گے [rubab flourishes] خُدارا سمجھو اپنے ثَناء کو اپنا مان لو تم اپنے ثَناء کو دریائے غم کو ہم پار کریں گے مُرید بن کے خُمار رہیں گے [acoustic guitar melodic fill] [Instrumental Break] [Harmonium melodic fills] سوچا ہے دل نے تمہیں پیار کریں گے اِس زِندگی کو گُلزار کریں گے بنا کے اپنا ہم تمہیں ہانُل مُرید بن کے خُمار رہیں گے [acoustic guitar melodic fill] [Outro] سوچا ہے دل نے تمہیں پیار کریں گے اِس زِندگی کو گُلزار کریں گے بنا کے اپنا ہم تمہیں ہانُل مُرید بن کے خُمار رہیں گے [Outro] [rubab melody fades with dholak] (Hmm-mm-mm)